Time Emits Calendar Research
Ancient
Calendars of the Holy BibleAges of Adam ToC Articles Videos Holy of Holies ToC Print Edition from CreateSpace.com $12.99 Ebook PDF Download $ 9.95 |
---|
پہلا اینٹی
ڈلیوین (قدیم) کیلنڈر
بائبل مقدس میں قدیم
کیلنڈر قمری یا شمسی کیلنڈر کی ابتدا کو رکھتے تھے ۔ وقت گزرنے
کے ساتھ ساتھ اِن
تینوں جانے مانے پُرانے شمسی یا قمری کیلنڈر: یہودی ، میان اور
مصریوں سے اِس کے آلات کو قائم کیا گیا ۔ میرا مقصد یہا ں یہ ہے
کہ ایک نظر ثانی کو مہیا کرنا جو کہ ابتدائی بائبل کے کیلنڈر کے
ساتھ میان کے کیلنڈر کے ساتھ جا ملتا ہے ۔۔۔قدیم بزرگ سرداروں کے
ساتھ ۔ پیدائش 5 با ب پُرانے بزرگ سرداروں کی عمروں کی فہرست
دیتا ہے ۔ آدم کے "پیدا ہوئے " خاندان کو میان کیلنڈر کی طرح قمری یا
شمسی کیلنڈر کے ساتھ پیمائش کی گئی ۔
روایتی
یہودی قمری یا شمسی کیلنڈر چاند اور سورج کے درمیان فرق کی
پیمائش کرتا ہے 19 سالوں سے تقریبا ً 209 دنوں کی طرف اشارہ کرتے
ہوئے ۔ کچھ 7 مہینوں کو قمری سمت کو پکڑنے کے لیے یہودی کیلنڈر
کے شمسی سمت میں اضافہ کرتے ہیں ۔ میان نے 20 سال کے اِسی قمری
یا شمسی گردش کے دلیل کو اختیار کیا اور اور مختتلف طریقہ کار کو
استعما ل کرتے ہوئے 210 دنوں کو دبا ڈالا۔ مجھے میان کیلنڈر کے
بھید اور الجھاو کو دور کرنے کی اُمید ہے ۔ ایسے نشان اِس جملے
کی صفائی کو ثابت کرنے کے لیے مدد گار ہیں ۔
میان
کے 52 سال کے کیلنڈر کا دائرہ دوہرے سالانہ نظام کے ساتھ وقت کی
ضرورت کو سرانجام دیتا ہے ۔ میان 260 دن کا ٹزولکن مقدس سال 365
دن کے شمسی سال کا حصہ تھا ۔ 260 دن کے ٹزولکن مقدس سال کے ساتھ ،
260 دن کے ٹزولکن مقدس
سال کے ساتھ ، 360 دن ٹن کا سال اجتماعی کاموں کے طریقہ کو رکھتا
ہے ۔ 360 دن کے ٹن کا سال تقریباً12 مہینوں یا 354 دن ، اور 365
دن ہاب سمشی سال
کے درمیان وسطی نقطہ کی نشاندہی کرتا ہے ۔یہ 260دن کا ٹزولکن سال
، جسے 105 دنوں کو 365 دن کے ہاب شمسی سال کو ختم کرنے کےلیے
شامل کیے گئے ۔ سسٹر تہذٰب جیسے کہ اِنکہ اور ازٹیک نے شمار کے
شناختی نظام کو استعمال کیا ۔ اِسے شامل کرتے ہوئے ، میں اُنہیں
شمسی بادشاہت کا کیلنڈر کہتا ہوں، اِس نا م کو نمونے کے طور پر
میسومیریکن کیلنڈر کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ۔
میان
علم فلکیات کے کاہن دنوں اور سالو ں کو یکساں طو ر پر شمار کرنے
میں بہت اچھے تھے ۔ میا ن نے با مقصد طور پر 360 دن کے ٹن
اجتماعی سال کو کیلنڈر کو وسیع کرنے کے لیے سابقہ کو شامل کرتے
ہوئے مخاطب کیا ۔ سابقے "کاٹن
" ہے جو 20 ٹن سالوں کو بیان کرتا ہے اور کے ساتھ "بکٹم"
ہے جس کا مطلب 400 ٹن سال ہے ۔ و ہ 20 قمری یا شمسی سالوں کو 20
سال کے ساتھ دوبارہ ضرب دیتے
ہیں ۔ اِن قمری
یا شمسی 20 سالوں کا ضرب دیا جانا 20 سال کاٹن دائروں اور 400
سالہ بیکٹم دائرو
ں کی شکل میں رونما ہوتا ہے ۔ میسومریکن ماہرِ تواریخ قبو ل کرتے
ہیں لپ 400 سالہ بیکٹم کا چکر میان کیلنڈر کے نظام کا مرکزی حصہ
تھا۔
365
دن ہاب کا سال اور 260 دن کا ٹزولکن مقدس سال اکٹھے شمسی بادشاہت
کے 52 سالہ گردش یا کیلنڈر چکر کی شکل میں ہے ۔ 52 سال تواریخ
دوہرے کیلنڈر کے نظام کوکونے کے سرے کے طور پر مقام دیتی ہے ۔
اِس مکمل کیلنڈر راونڈ کو 18980 دن کے بعد دہرایا گیا ۔ کیلنڈر
راونڈ 52 ٹن سول سالوں کو 360 دنوں کے ساتھ ضرب دیا جاتا ہےجس سے
18720 دن بنتے ہیں ۔ جالدار گئیر کی مانند کام کرتے ہوئے ، 72
ٹزولکن مقدس سالوں کو 260 دنوں کے ساتھ 18720 دنوں کے برابر کرنے
کے لیے ضرب دیا گیا ۔ آخری خاص پانچ چھُٹیاں ویاب ہیں ۔
کیلنڈر
راونڈ میں آخری 260 دنوں کو شامل کرنے کے لیے ویاب ہر سال اِسے
علیحدہ طور پر بڑھاتے ہیں ۔ ایک اضافی 260 دن ٹزولکن مقدس سال 73
ٹزولکن مقدس سالوں سالوں کے لیے 72 مقدس سالوں کا اضافہ کرتا ہے
۔ 73 ٹزولکن مقدس الوں کو 260 دنوں کو مقدس سال کے ساتھ ضرب دیتے
ہوئے کیلنڈر راونڈ کے لیے 18980 دنوں کے مساوی ہونےکو دیتا ہے ۔
52 سالہ کیلنڈر راونڈ 73 ٹزولکن مقدس سالو ں کو برابر کرتا ہے
اور دونوں 18980 دنوں کے مساری ہے ۔ اِس کیلنڈر ی نظام سے ، صرف
ایک مرتبہ 52 سال 260 دن کے ٹزولکن مقدس سال کا ایک د ن ہوگا جو
360دن کے ٹن سول سال کے کسی دن کے مطابق ہو گا ۔ دیوتاوں اور اُن
کے خاص مطلب اکثر تہذیبوں کے گرد گھومتے ہیں ۔ کیلنڈر کا حساب
ایسے ہی باقی رہتا ہے ۔
ہم
حنوک کی کتاب سے اِس حقیقت کو شامل کرتے ہیں ۔ کچھ قدیم یہودی
فرقے 364 دن کے کیلنڈری سال کو استعمال کر رہے تھے ۔ بحر الکاہل
کے طوماروں اور حنوک کی تین کتابو سے اِس معلومات کو حاصل کیا
گیا جو اِس بہت سے ملے جُللے نظریہ کو سہارا دیتے ہیں ۔ یہ تصور
دنوں کے ایکس نمبر کو عددی طور پر اِسی سالوں کے ایکس نمبر کے
ساتھ ملاتا ہے ۔ اِن ایکس دنوں اور ایکس سالو ں کے مابین پُل کو
تشکیل دیتا ہے ، جہاں ایکس دنوں اور سالو ں کے کسی نمبر کو بیان
کرتا ہے ۔ میان 260 سالہ ٹزولکن مقدس دائرہ اور 105سال کا حصہ
اُسے قائم کرتا ہے جسے میں " آبشاری وقت " کہتا ہوں ۔
یہ
تمام قمری یا شمسی کیلنڈر غالب تہذیب کی پیداوار ہیں ۔ دُنیا کی
دوسری جانب ، میسوپوٹامین کاتب میان کیلنڈر کو قلمبند کر رہے تھے
جس میں جسے ہم مقدس بائبل کہتے ہیں ۔ وہ کیلنڈری وقت کو ششدر کر
دینے والی درستگی کے ساتھ دُگنا اور تقسیم کر رہے تھے ۔ 260 دن
کے ٹزولکن مقدس سال عددی طور پر 260 سال کے ٹزولکن مقدس سائیکل
کے ساتھ ملاتا ہے ۔ 365 ہان شمسی سال عددی طور پر 365 سالو ں کے
ہاب شمسی سائیکل کے ساتھ ملاتا ہے ۔ اِسی طرح 360دن کا ٹن سال
360 ٹن سائیکل کے ساتھ ملاتا ہے ۔
پیدائش
5 : 3
"
اور آدم ایک سو تیس برس کا تھا جب اُسکی صورت و شبیہ کا ایک
بیٹا اُس کے ہا ں پیدا ہوا
اور اُس نے اُس کا نام سیت رکھا ۔" ( کے جے وی )۔
ابتدائی
بائبل کے مصنفین نے سادہ طرح 260 سالہ ٹزولکن مقدس سائیکل کو
آدھےطور پر آدم کی 130سال کی عمر کو حاصل کرنے کے لیے تقسیم
کیا ۔ چند آیات بعد ، ہمارے پاس میان کے کیلنڈر کا اصول ہے ، جس
میں سیت کی 105 سال کی عمر ہے ۔ قمری یا شمسی کیلنڈرقمری اوقات
اور شمسی اوقات کے درمیان امتیاز کرتے ہیں ۔ قمری یا شمسی کیلنڈر
موثر طور پر " وقت کو ٹکڑے
" کرتے ہوئے 210 سالوں کو دو حصو ں میں منقسم کرتے ہوئے
مساوی کرتا ہے ، 105 سال کا قمری حصہ اور اُس کے مخالف 105 سال
کا شمسی حصہ ۔ اِن قمری یا شمسی کیلنڈر کے آلات ہمیں قدیم بزرگ
سرداروں کی ذکر کی گئی عمروں
کا ادراک کرنے کے قابل بناتے ہیں۔
پیدائش
5 : 6
"
اور سیت ایک سو پانچ برس کا تھا جب اُس نے انوس پیدا ہوا : " (
کے جے وی )۔
آدم
اور سیت کی ابتدائی عمریں ۔ خاکہ نمبر 1
365
دن کا سال
365
سال کا چکر
260 دن کا260سال کے مقدس سائیکل کے
ساتھ مقدس سال ۔
آدم اور
سیت کی ابتدائی عمریں خاکہ نمبر 1
کیلنڈر
کوقدیم بزرگ سرداروں کی عمروں کو قلمبند کرنے کے لیے استعمال کیا
گیا جس میں 400 سال کے بیٹن چکر کے نمونے شامل ہیں ۔ اگلی عمر
800 سال کے دور کے قمری یا شمسی کیلنڈر کو قوسین میں بند کرتی ہے
۔ آدم کی موت تک ، سیت کی پیدائش کے بعد وقت دیے گئے وقت کا
قیاس کیجیے ۔
260
دن کا ٹزولکن مقدس سال دو حصو ں میں منقسم ہوتا ہے ، اُن میں سے
ہر ایک 130 دن کا ہے ۔ 260 سال کا ٹزولکن مقدس چکر بھی دو شناختی
130 سال کے حصوں کو منقسم کرتا ہے ۔ 365 د ن کے شمسی سال سے
متعلق ، 105 دن باقی رہتے ہیں اور 365 سال کے شمسی چکر کےلیے ،
105 سال باقی رہتے ہیں ۔
پیدائش
5 : 4۔
"اور
سیت کی پیدائش کے بعد آدم آٹھ سو برس جیتا رہا اور اُس سے
بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔" ( کے جے وی )
دومرتبہ
400 سال کا بیکٹن سائیکل 800 سالوں کے مساو ی ہے ۔ ایسا کرنے میں
، میں نے موزوں لغت کو قائم کرتا ہوں ، جیسے کہ 800 سال کے پُشت
کا سائیکل۔ دو مرتبہ 400 سال کا بیکٹن چکر ایک 800 سال کی پُشت
کے سائیکل کی پیمائش کرتا ہے ۔ کیلنڈر نسلی طو ر پر پیدا ہونے
والوں کو آدم کے800 سال کی نسل کے چکر کو ہر ایک نام کے کردار
کے تسلسل کے ساتھ
جوڑتا ہے ۔ آدم سے لیکر یارد تک ، تمام بزرگوں میں 800 سال کی
پُشت شامل ہے ۔ قدیم کیلنڈر سیاروں اور ستاروں سے متعلق اِن
بزرگوں کو شامل کرتا ہے جو کہ قدیم ترین مسوپوتامین تہذیبوں میں
تیار کے ہوئے پائے گئے تھے۔
آدم
260 سالہ مقدس سائیکل کا نصف 130 سال کا ہے ۔ خاکہ نمبر 2
آدم
کی 130 سال کی عمر قمری یا شمسی کی بنیادی عمر کا پہلا حصہ ہے
۔
ہر20
سال کا قمری یا شمسی چکر کاٹن ہے ۔
ایکس
20 ثانو ی زمانہ میں مربع شکل میں ضرب دیتا ہے جو
کہ
میان کے کیلنڈر کے 400 سالہ بیکٹن ہے جس کا نتیجہ
پہلا
400 سالہ بیکٹن سائیکل ہے ۔
دوسری
130 سال کی عمر جو سُر خ رنگ کے مخالف ہے وہ خاکہ نمبر 1 میں
260 سال کے مقدس چکر کے نصف کو محفوظ رکھتی ہے ۔ خط و کتاب کا
دوسرا 400 سالہ بیکٹن سائیکل جو کہ ثانوی زمانہ میں ہے وہ آدم
کے لیے پہلے 800 سا ل کی نسل کے چکر کو پورا کرتا ہے ۔
آدم 260
سالہ مقدس چکر کا نصف 130 سالہ ہے، خاکہ نمبر 2
قمری یا شمسی کیلنڈر
رات میں واقع ہونے والے مشاہدات کے لیے استعمال ہوئے اور میا ن
کیلنڈر کے بارے ہونے والی کسی بحث 104 سالہ وینس راونڈ کو شامل
کرتی ہے ۔ پہلے اختیار کردی ڈریسڈ ن کوڈکس ، جو شمسی بادشاہت کے
کیلنڈر کو امریکہ کے لیے ظاہرکرتا ہے وہ اِسے 104 سالہ وینس
راونڈ کے مطابق عیاں کرتا ہے ۔ دو 52 سالہ کیلنڈر راونڈ ایک 104
سالہ وینس راونڈ کے مساوی ہیں ۔
مضبوط ترین
ستون جو میان کیلنڈر ی نظا م کو پہلے سے ذکر کیے گئے قدیم کیلنڈر
کے ساتھ جوڑ رہا ہے وہ ایک متبادل رستہ اور بچنے کا طریقہ کار ہے
جو سیارے وینس کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تکراری افسانے اور فلکیاتی
اصول اُس جگہ تھے جو کہ شمسی بادشاہت کے مذہب اور مصر ی دیوتا
ستارے ، سریس کے
ساتھ وینس کے ہر 8 سال کے پانچ
پیچدار چڑھائی کر نے والے ساتھ منسلک تھے ۔ ڈریسڈ ن کوڈکس
وینس ٹیبل وینس سے متعلق تنقیدی
سیاروی حقیقتوں کو بہم پہنچاتا ہے ۔ ڈریسڈن کوڈکس کے پانچ صفحات
سیارے وینس کے لیے پیچدار چڑھائی کو قلمبند کرتا ہے۔ مشہور ازٹیک
دیوتاوں کے متعلق خاکہ کشی کرتا ہے ، کیوٹزلکوٹل اپنے درست مقام
کو ایک اعلیٰ خدائی کے طور پر
پھر سے زندہ کرنے کا قیاس کرتا ہے ۔ وہ ایک بال و پر
رکھنے والا سانپ تھا جس نے پُرانی سوکھی ہڈیوں پر اپنا خون چھڑنے
کے اُنہیں دوبارہ زندہ کیا۔ کیوٹزلکوٹل یا وینس نباتاتی اور زرخیزی کے
صبح کے ستارے کا دیوتا تھا۔ زندگی ، روشنی اور نموداری موت ،
اندھیرے ، غیر نموداری اُفق کے زیرِ سایہ اِنہیں روکتی ہے ۔
قدیم مشاہدہ
کرنے والوں نے زمین کے متعلقہ حالتوں پر غور کیا ، شیڈول کے
مطابق وینس اور سورج دوبارہ واقع ہوئے ۔ وینس اُس عرصہ کے دوران
جب زمین سورج کے گرد 8 مرتبہ چکرکاٹتی ہے یہ سورج کے گرد 13
مرتبہ چکر کاٹتا ہے ۔ وینس ہر 8 سالوں میں 5 مرتبہ یا 584 دن بعد
سورج اور زمین کے درمیان میں سے گزرتا ہے ۔ وینس فلکیاتی
اصطلاحات میں ، 8 سالوں میں پانچ اراکین کے ساتھ یا 5 شام و سحر
ستاروں کے سرکٹ کے ساتھ اِس مدار کو پورا کرتا ہے ۔ یہ خلا کا
درمیانی وقفہ سورج کے ساتھ دو متواتر سیارے ( وینس) کو اِس سے
جوڑتا ہے ۔ ہر اراکینی عرصہ تقریبا ً 6۔1 یا 584 دنوں تک قائم
رہتا ہے ۔ شمسی
بادشاہتی کیلنڈر جُزوی طو ر پر ہر 8 ہاب شمسی سال کو 365 دنوں سے
ضرب دیتے ہوئے وینس کے پانچ 584 دنوں کے چکر کو بناتا ہے ۔ وینس
کا سورج کے گرد درست چکر 225 دنوں ا ہے اور اِسے وینس کے پیچدار
حملے اور قابلِ مشاہدہ رویے سے پریشا ن نہیں ہونا چاہیے ۔ میان
نے وینس کی اِس اندا ز کی کارگردگی کو 13 دفعہ دیکھا ، جو کہ ایک
104 سالہ وینس راونڈ کے ساتھ عروج پر تھا ۔
مشاہدات جن
میں سیارہ وینس شامل ہے یہ پیدائش 5 باب میں دیکھے جانے والے
ویکارڈز کے عمیق معائنہ کی اجازت دیتے ہیں ۔ ابتدائی اسرائیلی
تاریخ سماوی خدائی سے اخذ کے لیے مواد سے مخلوط ہوتی ہے ۔
ہماری بائبل مقدس کیلنڈری ، جوتشی اور فلکیاتی نظام کو جوڑتے
ہوئے لکیر کھنچتی ہے ۔سورج ، چاند ، سیارے اور ستارے کائناتی نظام کے فطرتی وقت
متعین کرنے والے ہیں ۔
سیت کا میان
ورژن یہ قائم کرتا ہے کہ 104 سالہ وینس راونڈ کو ہاب شمسی سال کے
365 دنوں کے ساتھ ضرب دیا جاتا ہے جس سے وینس راونڈ میں 37960 دن
حاصل ہوتے ہیں ۔ میسوپوتامین تہذیبو ں نے اِن خاکوں کو خفیف سا
بدل کے رکھ دیا ۔ مصری افسانویت میں سیت پُرانے عہد نامے میں بعل
کی طرح ایک مرد دیوتا ہے ۔ بائبلی اسٹریٹ یا اسٹروتھ بابلی بعل
کے ہمراہی زرخیزی کی مونث دیوی تھی ۔ کھڑے ہوئے پتھر بعل یا بل کی علامت تھے ،
اور اُس کے مشہور نام : بعلٹ ، مولک ، یا مدرک تھے ۔ ایک سانڈ
بکثرت طور پر بعل یا سیت کی نمائندگی کرتا ہے ۔ اشتر ایک کعنانی
دیوی اسٹریٹ ، اشریا ، یا اسٹورا کے لیے ایک موزوں بابلی نام ہے
۔ اشتر کا تعلق ایک صبح کے ستارے کےطور پر سیارے وینس کے ساتھ
تھا ۔ اُس کا غیر سامی ثقافتی نام اینانا ہے ۔ بعد ازاں یونانیوں
نے اُسے افروڈٹ اور رومی آج کے عام نام سے پُکارتے رہے ۔ وہ
یونانی یورپا اور ایسس کے مساوی ہے ایک زرخیزی کی دیوی اور مصری
افسانے میں اوسیرس کی ہمراہی ۔
سیارہ وینس
پوری قدیم دُنیا میں ایک روشن صبح کا ستارہ تھا ۔ میسومیریکا میں
، وینس ایک طاقتور مذکر دیوتا تھا ۔ کوکلٹاین یا کیوٹیزلکوٹل نے
میان کے تمام دیوتاوں کے مندروں کو دبا دیا ۔ میسوپوتامیہ مذہب
نے ہر طریقہ اور مقام پر ، عموماًمونثی طور پر سیارے وینس کی
عبادت کی۔ 19 سالہ یا 20 سالہ قمری یا شمسی دائروں کے درمیان
قمری تعلقات جیسے کہ منتقل کی ہوئی بنیادی معاونت جو کہ نسوانیت
کے لیے مردانہ خاکہ ہے ۔ نسوانی دیوی کے لیے تبدیلی دو مرتبہ اُس
کی جگہ لینے کے لیے رونما ہوتا ہے یا اِس کے بر عکس ۔ اشتر یا اینانا نے 105 دن کے شمسی وقت
کے 20 قمری یا شمسی سائیکل کے زائد وقت حصےکو بعل کے وقت کو
بانٹا ۔ چنانچہ ، 105 سلوں کے شمسی وقت کا حصہ400 سالہ بیکٹن چکر
کی پیروی کرتا ہے ۔ 104 سالہ وینس کا چکر فطرتی طور پر105 سالہ
شمسی وقت کے حصے کو حقیقی
ثابت کرتا ہے جب ہم قیامت کی کہانی کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں۔ اشتر
یا بعل ، ایسس یا
سیت اور دوسری
مثالیں وینس کے پیچدار
حملےپر عارضی ہیں ۔ قدیم کیلنڈر ، انسانی کھلی آنکھ کے مشاہدے
کی ابتدا ہے ، جو بعد ازاں سینکڑوں اور ہزاروں سالوں کے لیے
پھیلتا رہا ۔
ہمیں اُن تاریخی محفوظ قیمتی
علم کو یاد رکھنا ہے ۔ نڈر نقل کرنے والوں نےبھائیو ں کے قبیلوں
کے ساتھ ساتھ صحرا
اور پہاڑوں کا حلیہ اُتارا۔ محافظوں نے انیسویں پر بہت سی بکھر ی
ہوئی تختیوں کو اکٹھا اور محفوظ کیا ۔ فنکاروں نے رسمی سنٹرز پر
جفا کش طور پرسب کے دیکھنے کے لیے پتھر میں مال متروکہ کو نقش
کردیا۔ انتھک زاہدین نے اپنے دھندلی روشنی والے کمروں میں اپنی
ساری زندگیاں مقدس کلام کی تشریح اور ترجمہ کرنے میں گزار دیں ۔
ہر کوئی اِس بات سے متفق تھا کہ اِس مقدس پیغام میں غلطیاں سرزد ہو سکتی
تھیں جنہیں اُنہوں نے حفاظت کے لیے ڈھونڈا ۔ جدید پرنٹنگ پریس
اور کمپیوٹر آج اِس تبدیلی کا ذریعہ ہیں ۔
قدیم ماضی کی تاریخ کے لیے پیچھے ماہرِ تواریخ نے گزشتہ
دُنیا میں بہت سی جدوجہد کی۔ جبکہ رومی حکومت نے اِ س کی پیش
قدمی کی ، سیکولر مغربی دُنیا اور بہت سے غیر مسیحیوں نے شمسی
کیلنڈر کا استعمال کیا ۔صرف گزشتہ 50 یا اِس سے زائد سالوں میں ،
جنوب اور سینٹرل امریکہ میں ماہرِ
آثارِ قدیمہ موزوں کیلنڈ ر کی کندہ کاری کا مطلب نکالنے کے قابل
تھے۔
کیلنڈری نظام جو میسو پوتامیہ میں کم از کم 5000 سال
قبل رائج ہوا اُسے بحری سیاحت کرنے والے مسافروں سے نئی دُنیا کے
لیے تبدیل کر دیا گیا ۔ چاند ، سورج ، سریس ، وینس اور یہاں تک
کہ جیوپٹر اِس قدیم کیلنڈری نظام میں سماو ی کام کرنے والے ہیں ۔
کیلنڈرقمری یا شمسی بنیاد پر تھے اور اِ س خاص وقت کے چکر میں ہر
19 سال یا 20 سال کے دوران قمری یا شمسی علیحدگی کے 210 دن شامل
تھے ۔ اُنہوں نے 20 سالوں کے چوکور ہونے سے 400 سالوں تک پہنچنے
کے لیے قمری یا شمسی حساب کتاب کی درجہ بندی کی ۔ میان کیلنڈر
آج 400 سالہ بیکٹن چکرکو دعویٰ سے کہتا ہے ۔ ابتدائی فللکیات کے
ماہرین نے پایا کہ سیارہ وینس 104 سالہ چکر میں قابل دید ہونے کے
لیے ثابت قدم رہا۔
ایکس دنوں کا ایکس سالوں کے ساتھ عدد ی مقابلہ 364 دن
کے کیلنڈری سال کو بند رکھتا ہے ۔ اے 364 دن کا کیلنڈری سال لاگو
کرنے کے لیے آسان تھا ، اِس ایکس دنوں کا ایکس سالوں کے ساتھ
عددی برابری کے لیے ہر سال ایک دن کو چھوڑتے ہوئے ۔ قمری یا شمسی
علیحدگی کا وقت ہر 400 سالہ بیکٹن چکر کے لیے 210 سال کا بنا ۔
وقت کے یہ ٹکڑے 210 سالوں کو مساوی حصوں میں اور صفات میں تقسیم
کرتا ہے قمری سمت کے لیے 15 سال اور شمسی سمت کے لیے 105 سال ۔
میان وینس راونڈ نے ایک دن اور ایک سال کی برابری سے اِس میں
اضافہ کیا ۔میان 104 سالہ وینس راونڈ نے میسوپوتامیہ میں 105
سالوں کے مطابق کیا ۔ سیت کی 105 سالوں کی عمر 105 سالوں کی شمسی
سمت کے وقت کے حصے کا جواب دینے کے لیے انوس کو پیدا کرتی ہے اور
اِس کے ساتھ وینس کے معاملے کو ۔ مزید آگے بڑھتے ہوئے، دو 400
سالہ بیکٹن سائیکلز اکٹھے اضافہ کرتے ہوئے دوبارہ 800 سالہ نسلی
دائرے کو پیدا کر تے ہیں ۔
آدم اور سیت کی عمریں ایک ایجاد کوعیاں کرتی ہیں کہ
کوئی دن تبدیل ہو سکتا ہے کہ کیسے ماہرِ آثارِ قدیمہ نے روایتی
تاریخ کو مخاطب کیا ۔ کیلنڈری نظام مختلف آغاز کے مطابق تاریخی
طور پر دُنیا کا نقشہ کھنچتے ہیں ۔ کچھ یہودی روایت کی پیروی
کرتے ہیں اور تخلیق کی بات کو 5766 سال قبل یا تقریبا ً 3761 سال
قبل از مسیح بتاتے ہیں ۔ دوسرے آرچ بشپ اوسر جو 1701 عیسوی میں
حساب کتاب کے ساتھ تسلیم کرتے ہیں کہ تخلیق 4004 قبل از مسیح میں
واقع ہوئی تھی ۔ مصری کیلنڈر 4236 قبل از مسیح اور 4241 قبل از
مسیح کے درمیان شروع ہوتا ہے جس میں دُنیا کی تخلیق کی وضاحتی
کہانیاں شامل ہیں ۔ ابتدائی تاریخوں کا انحصار مصر میں ستارے کے
مشاہدے کے ساتھ تھا ، اُس وقت صرف پہلا معاشرہ ہی کیلنڈر ی سال
کی نشاندہی کرتا تھا ۔ ایک اور منصوبہ میان کے اِس 3113 قبل از
مسیح کی تاریخ کے آغاز کا اندازہ لگاتا ہے ۔ حصوں میں منقسم
کیلنڈر کی صفات تاریخ سے قبل وقت کے حساب کتاب کاعمیق معائنہ
کرنے کے قابل ہوتا ہے ۔ مقدس عبارات اور موجودہ سائنس قدیم بائبلی تاریخ کی
دوبارہ تعمیر کی ضرورت کے لیے سُراغ مہیا کرتی ہے ۔ اہم خصوصیات
ماضی کے کیلنڈر ی وقت سے اکٹھی ہوتی ہیں جو دو نسلی بصیرت کو
حاصل کرنے کے لیے اکٹھی جُڑتی ہیں ۔ تین قدیم کیلنڈری نظام دُنیا
کی قدیم ترین ابتدا کا سائنسی کیلنڈر ہیں ۔ خدا نے قمری یا شمسی
کیلنڈر کو قدیم بزرگ سردارو ں کی عمروں کو لکھنے کے لیے استعمال
کا ۔ آد م کا
خاندان ابتدائی وقت سے نئی تاریخ کو پیغام دینے والا ہے ۔
میں اِس کی پہچان کی ضرورت کو محسوس کرتا ہوں کہ یہ
مواد قدیم مذہب تھا ۔ نظریات اور انجماد عبادت ہمیں وسیع تاریخی داد دیتی
ہے ۔ بے شمار لوگوں نے اپنے کیلنڈر کے وسیلہ مرتب کردہ سب سے
اعلیٰ چھٹیوں کو برقرار رکھا ۔ یہودی کیلنڈ ر اب بھی جدید اوقات
میں عیدوں اور تہواروں کو مقرر کرتا ہے ۔ میسومیریکن جشن وراثت
کو جاری رکھے ہوئے ہیں جو مُلاقات کرنے والوں کو قدیم روحانیت کے
بارے سکھاتے ہیں ۔ بابلی جوتش اور ستاروں کا علم رکھنے والے ہمیں
سائنسی تہذیب کا ابتدائی نظریہ دیتے ہیں ۔مصری ہر ایک کو کرشماتی
معلومات سے حیران کرنا جاری رکھتے ہیں ۔ آخر کار ، بائبل مقدس
کا اثر دیر پا اور جدید معاشرے تک پہنچتا ہے ۔ سکالرز اور ماہرِ
الہیات اِن اقتباسات اور لکھے ہوئے والیم کو واضح کر چُکے ہیں ۔
میں جوابات کی بجائے مزید سوالات کو کھڑا کرتا ہوں ۔
میں فرق روشنی میں اِن قدیم عمروں کو دیکھتا ہے ۔ یہ
ظاہری تناسب قمری یا شمسی کیلنڈروں سے پیش کیا گیا ہے جس کا اثر
تشریحات پر پڑتا ہے ۔ کچھ مدد شائع کی گئی شمسی بادشاہت کے
کیلنڈر سے ملتی ہے ۔ دوسرے حصے متبادل مقدس عبارتوں سے آتے ہیں
جیسے کہ حنوک کی کتاب اور جوبلی کی کتاب سے ۔ میں قبول کی گئی
اصطلاح کو جاری رکھنے کی بے حد کوشش کرتا ہوں جہاں یہ ضروری ہوتی
ہے ۔ ذۃن میں فنی اور مذہبی اصولوں کو جغرافیائی طور پر رکھتے
ہوئے ، ہم قمری یا شمسی کیلنڈروں کا مفہوم پیش کرنے کے قابل ہیں
جو کہ ماضی میں سورا خ کرتے ہیں ۔ قدیم بزرگ سردار لغوی طور پر
ہزاروں سال سے کیلنڈر کے ساتھ تاریخ نویسوں کو مہیا کرتے ہیں ۔
ہمارا مقصداِس نظام کو سمجھنا ہے جسے اُنہوں نے ایک مرتبہ
استعمال کیا ۔
کیا آ پ بائبل کے خادم (پاسٹر)، تعلیم دینے والے یا
تعلیم لینے والے ہیں ؟ وقت آدم کے زمانے کی خدمت کے لیے حصہ
ڈالنے اور نظر ثانی کرنے کے لیے مسح کیے ہوئے لوگوں کو اِس کھوج
لگانے کے لیے جاری رہتا ہے ۔ قدیم قمری یا شمسی کیلنڈر جیسے کہ
یہودی یا میان کیلنڈر ابتدائی وقت کو سمجھنے کے لیے پس منظر مہیا
کرتے ہیں ۔ بائبل مقدس کے قدیم کیلنڈرقمری اور شمسی ، عدد ی
برابری اور 364 دن کے کیلنڈر کو ایکس دنوں اور ایکس سالوں کے
درمیان فرق نکانے کے لیے استعمال کیے جاتے یں ۔ آدم کے زمانہ
اِس جار ی وقت پر ایک آزاد
مطالعہ ہے۔
کا ویب ماسٹر ، آدم کے زمانوں http://www.timeemits.com/Get_More_Time.htmکلارک نیلسن
کا مصنف اور پاکیزگی کا نتیجہ اخد کرنے والا ہے ۔
ریوائز کاپی رائٹ 2012 کلارک نیلسن اور ٹائم امٹس ڈٹ کام ۔ آل
رائٹس رسوروڈ۔
URL http://www.timeemits.com/AoA_Articles/Antediluvian_First_Calendar.htm
قدیم ، پہلا ، کیلنڈر ، وقت
کا جاری رہنا ، بائبل، یہودی ، میان ، پیدائش ، قمری ، شمسی ،
پُرانا عہد نامہ ، سیت ، تخلیق ، پیدا ہونا ، وینس ۔