Time Emits Calendar Research Ancient Calendars of the Holy Bible |
---|
میسومیریکن کیلنڈرز
ازٹیک ، اِنکین اور
میان کیلنڈرز مذہبی بنیادیں رکھنے والے قمری یا شمسی کینڈر تھے ۔
دنوں اور سالوں کے لیے میکانی شمار تقریباً 3000سالوں کے لیے
مرکزی اور جنوبی امریکہ کے ساتھ یک رنگ رہا ۔ یوکیٹن پیننسولہ کا
مذہب روحانی فضیلتوں کو کیلنڈر کے ساتھ جوڑتے ہوئے قائم کرتا ہے
۔ دیوتاوں ( خداوں) کے نام دوست معنی رکھنے کے ساتھ تبدیل ہوئے ۔
ازٹیک ، اِنکین اور میان تہذیبوں نے ایک جیسے بنیادی کیلنڈر کی
ساخت کو بانٹا ۔ ابتدائی میسو میریکن کی ذیلی تہذیبیں جیسے کہ
میکس ٹیک ، ایزپین اور ٹولٹک کی تہذیبوں نے وقت کی پیمائش کے لیے
اِسی طرح پیچیدہ کیلنڈی نظام کو استعمال کیا ۔ سسٹر کیلنڈر ز
توڑی سی تبدیلی کے ساتھ سامنے آئے ۔ میسو میریکن کیلنڈرز نے
روحانیپیشوائی میں ناموں اور تصویری نشانات کو استعمال کرنے کے
لیے مذہبی فضیلتوں کے لیے منصبوں کو مقرر کیا ۔ خداوں کے لیے خاص
وقت کے دورانیے کو تقسیم کیا گیا۔
قدیم شمسی
بادشاہتوں نے 20 سالہ کیلنڈر کی بنیاد کو استعمال کیا ۔ میسو
مریکن 19 سالہ شمسی یا قمری سائیکلز کا 20 سالہ شمسی یا قمری میسو
مریکن کیلنڈر کے سائیکلز کے ساتھ تعلق رکھنے کی گواہی ہیں ۔
یہودی کیلنڈر اضافی 7 ادار مہینوں کے اِس میں داخل ہوتا ہے جو کہ
حسبِ معمول 29 دن اور 30 دن کے مہینوں کے متبادل ہے ۔ مرکزی اور
جنوبی امریکہ کے لوگ عموماً 209 دنوں کے قمری یا شمسی الگ وقت کا
210 دنوں یا 30 دنوں کے ساتھ مہینوں کا اندازہ لگاتے تھے ۔
تقریبا ً 210 دنوں کے علیحدگی کو 105 دنوں کے نصف میں تقسیم کرتے
ہوئے 20 سالہ 1 / ایس سائیکلز میں پایا گیا ۔ قریبی پرکھ غالب
موضوع میں 105 دنوں کو عیا ں کرتی ہے جو کہ شمسی سمت کا 1/ ایس کا
علیحدہ وقت ہے ۔ اگلا شمسی وقت 105 دنوں کو بیسویں 365 دن کے
شمسی سال کو زور دار طریقے سے الگ کرتا ہے ۔ ہر سال اور ہر
بیسواں سال ، بقیہ 105 دن واضح طور پر الگ ہوتے ہیں ۔ 19 سالہ 1 /ایس کے سائیکلز کے
اختتام پر ، 1 /
ایس کی مکمل تعداد جو دنوں کوں علیحدہ کرتی ہے میسومیریکن کیلنڈرز میں 20 سالہ 1/ ایس سائیکلز میں
تقسیم ہوتی ہے ۔
آثارِ قدیمہ
کو وجود میں لانے والوں نے عام طور پر میان کیلنڈر کے حساب کتاب
کو قبول کیا ۔ وقت کے بہت سے حصو ں کی شناخت کی جا چُکی ہے اور
اِنہیں بے شمار باہمی ربط رکھنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے ۔ یہ
تعلق ہمارے جاجین کیلنڈر کے ایک خاص دن کے میان کیلنڈر کے مخصوص
دن کے ساتھ ہونے کو بیان کرتا ہے ۔ گزشتہ 5200 سال کے عظیم
سائیکل کے آغاز سے اِن دنوں کی تعداد کا مجموعہ جسے اِن دنوں کی
تعداد کے ساتھ شمار کیا گیا جو اِن کے گزر جانے کو مہیا کرتا ہے
۔ ایک 5200 سالہ بڑے سائیکل کی لمبائی 13 سے لگاتار 400 سالہ
بیکٹن سائیکلز تھی ۔ بہت سےعلما ء
کا ایمان ہے کہ ( تھامسن کا باہمی تعلق ) آخری عظیم
سائیکل 13 اگست
3114 قبل از مسیح (جارجیائی
کیلنڈر) پر شروع ہوتا تھا ۔
میسومیریکن
کیلنڈرز میں 365 دن کا شمسی سال 260 دن کا حصہ اور 105 دن کے کے
حصے کا حامل ہے ( ای کیو این۔ 1)۔ زرعی 260 دن کا عرصہ ٹزولکن
الہی پاکیزگی کا سال ہے ۔ کچھ مصنفین یہی 260 دن کے مقدس سال کو
ٹزولکن کے ساتھ ملاتے ہیں ۔ ایک 260 دن کا ٹزولکن مقدس سال خود
مکمل ہو گیا تھا ۔ 260 دن کا ٹزولکن مقدس سال شروع ہوا
اور 365 دن کے شمسی سال کے ساتھ اُنہی دنوں پر آکر اختتام پذیر
ہوا ۔ ٹزولکن مقدس سال کے 260 دنوں کا آزادانہ طور پر شمار کیا
گیا ۔ بقیہ 105 دن کے حصے کو متواتر سالوں کے دوران اکٹھا کیا
گیا ۔ قدیم دنوں اور سالوں کا متوازی نقطہ نظر کے ساتھ برتاو کیا
گیا ۔
360 دن کا معیاری سال سول سال تھا اور اِسے میسومریکن کیلنڈر ز میں ٹن (
ٹون کی آواز
جیسا)360 دن کا ٹن سا ل بیک
وقت 260 دن کے ٹزولکن مقدس سال کے ساتھ وجود رکھتا تھا ۔ دوہرے
کیلنڈری سال زیادہ وقت کے حسا ب کو پیش کرنے کی خدمت سر انجا م
دیتے ہیں۔ میان کیلنڈر 360 دن کے ٹن سال ( ای کیو این ۔2) کو
پانے کے لیے 18 یونیل عرصے
کو ہر 20 دن کے ساتھ ضرب دیتا ہے ۔ ایک 365 دن کے شمسی سال کو
مکمل کرنے کے لیے 5 مزید دنوں کو ویب کیا گیا ہے ۔ بنیادی طور پر
گلائفس کی تصویر کو استعمال کرتے ہوئے ماہرِ آثار قدیمہ کیلنڈر
کے ریکارڈز کی منظر کشی کرنے کے قابل ہو چُکے ہیں ۔ شمسی ( سورج)
بادشا ہتوں کے لیے تصویر کو تراشنا لکھی ہوئی معلوما ت کو بہم
پہنچانے کا طریقہ تھا ۔ یہ دیوتا جو ہر 20 دن کے عرصہ کی
نمائندگی کر رہے ہیں وہ اِ ن کھُدی ہوئی مورتوں کے ساتھ منسلک
ہیں ۔ گلاف کے دہنے طرف دن کے وقت کا عدد ہے ۔ نام کو اِس شکل کے
ساتھ جوڑا گیا تھا ۔
360 دنوں سے زائد، 5 ویبن دن خاص ہیں اور سول 360 دن
کے ٹن سال کے اختتام کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں ( ای کیو این ۔3)۔ 5 دن ویین کی
پیروی کرتے ہوئے اگلے ٹن سول سا ل کے آغاز کے ساتھ ہونے کا
احاطہ کرتے ہیں ۔ مذہب
کسی بھی کام کی جدوجہد کے لیے 5 خاص تعطیلات کو بد قسمتی اور مضر
ہونے کے طور پر قائم رکھتا تھا ۔ اُن میں سے ہر ایک دن
کے لیے اُن پانچ
مختلف دیوتاوں نے ویبن پر حکمرانی کی ۔ سسٹر کیلنڈر ز ےنے 360 دن
ٹن سال اور 5 دن ویبن کے ساتھ ایک جیسا برتاو کیا ۔ 365 دن کا
شمسی سال عام طور پر حاب سال کا حوالہ پیش کرتا ہے ۔ 5 دن بین ( یا ویب ) کا تغیر
چار سالوں سے آگے بڑھتا ہے ، جو اِس کے مساوی 20 دنوں کے یونیل کو شامل کرتا ہے۔
زرخیز ہلا ل میں میسو مریکن کی الہیات سے اِن خاص تعطیلا ت کے
آغاز پر حسبِ معمول کام سے پرہیز کرنے کے فہم کو رکھا گیا ۔
یہ میان نظام جسے میسو مریکن ذرائع سے اخذ کیا جاتا ہے
میان کے 5 دن کے ویبن کو بڑی قدر کے ساتھ عیاں کرتا ہے ۔ مقدس کا
م جن میں 364 دن کا کیلنڈری سال شامل ہے یہ یقینی ساخت کی حمایت
کرتا ہے ۔ میا ن نے اُنہیں پانچ سال کو آگے بڑھنے کا نام دیا ،
جو 360 دن کے ٹن سال کو ہر
سال 5 دن کے ناموں کو پیش کرتا ہے ۔ یہاں دیے گئے شار الگ الگ
سال 20 سالہ 1 /ایس میں آگے بڑھتے ہیں ، جو اِن آخر ی 4 سالوں کا
چار سمتوں اور شار مقدس پہاڑو کے ساتھ نسبت رکھتے ہیں ۔ یہ نئے
سال کی کھڑکیاں ہیں ۔ میان 20 سالہ 1 /ایس سائیکلز ہمارے
سامنے آنے والے دن کے نمونے کے لیے پانچ مختلف 4 سال کے سائیکلز ک
ساتھ اِس کا احاطہ کرتے ہیں ۔ سابقہ " کا" کو کیٹم کے لیے خوشی
سے قبول کیا گیا ، جس کا مطلب 20 ٹن سال یا ایک میان 20 سالہ 1/ ایس سائیکلز ہے ۔
5 ویبن دنوں کے 4 سالہ سائیکلز ، اگلے سال نئے سال کے دن کے
علمبردار ہوتے ہیں ۔
260 دن ، ٹزولکن مقدس سال ہر 13 ناموں کے 20 دنوں کی
درجہ بندی کرتے ہیں ۔ 20 دنوں کو 13 دئے گئے ناموں کے دورانیے کے
ساتھ ضرب دینے سے 260 دن کا ٹزولکن، مقدس سال وجود میں آتا ہے ( ای کیو این۔
4)روحانی خداوں کے ناموں کے لیے 260 دن ٹزولکن مقدس ساکے میں 1
سے 13 کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک دوسر ے کے ساتھ منسوب ہیں ۔ ہر
خدائی نام کو ہر
ایک کے لیے تقسیم کانے کے لیے 20 دن کو رکھاگیا ہے ۔ ازٹیک 260
دن کے رسمی سائیکلز کو ٹونال فولی کہتے تھے ، 360 دن کا ٹن سال ،
5 دن کے ویبن کے ساتھ جوڑتے ہیں اور 260 دن کا ٹزولکن مقدس سا ل
یہ سب گلاف کے ساتھ بیان کیے گئے ۔ عمارات کی چوکٹھوں ، ہیکل کے
داخلے پر اور
کیلنڈری تاریخ کے سٹیلی کوڈ ہر پتھروں کے ساتھ اِن مورتوں کی
تصویروں کو کھودا گیا ۔ گنے ہوئے دن پانچ کی نمائندگی کرنے کے
لیے نقاط یا بیضوی شکل کے اور
سیدھی سلاخوں کے جیسے ہیں ۔ یہ سُلاخیں خدائی مورت کے ساتھ عمودی
ہوس کتی ہیں جس مورت کو عا م طور پر دہنے طرف رکھا جاتا تھا ۔
مساوات 1 ۔4
1 ۔ 260 دن کا ٹزولکن مقدس
سال
+ 105 دنوں کی شمسی طرف وقت کی علیحدگی
=365 دن کا شمسی سال۔
2۔
18 یونیال
زمانے
×20 دن
=365 دن کا حاب شمسی سال
3۔ 360
دن کا ٹن سال
+5 ویبن دن
=365 دن کا حاب شمسی سال
4۔ 20 زمانے
×13 دن ۔ نام
=260 دن کا ٹزولکن مقدس سال
سٹیلے عمودی پتھر تھے جواہم سماجی واقعیات اور اکثر اوقا ت ،
کیلنڈر ی تاریخ کے ساتھ تاریخی نشانات کے ساتھ لکھے گئے تھے ۔
اُس نقش کنندہ مورت کو سٹیلے پر پایا گیا جو دئیں جانب لکھی جانے
والی تاریخ کے ساتھ عام طورپر دیوتا ( خدا) کی تصویر کا حامل تھا
۔ مقدس سال میں 13 دن کے عرصہ کے لیے ایک سادہ مورت کی تصویر جس
میں 360 دن کے ٹزولکن مقدس سال میں بے شمار دن تاریخ کی نشاندہی
کرتے ہیں ۔ دونوں 260 دن کا ٹزولکن سال اور 360 دن کا ٹن سال نے الجھن والے
گئیر کے ساتھ درست تاریخوں کو حل کرنے کا کام کیا ۔ ابتدائی
حوالہ جات میں سٹیلے کی عبادت کے اثرات واضح ہیں ۔ میان کے
تاریخی خلاصے آخری 20 سالہ کیٹن سائیکل اور 400 سالہ بیکٹن
سائیکل سٹیلے کے مقدس ستونوں پر کھُدے ہوئے ہیں ۔ بائبل کا خدا
جھوٹے بُتوں اور تراشی ہوئی مورتوں کے خلاف متنبہ کرتا ہے ۔
احبار 26 :1
"تُم اپنے لیے بُت نہ بنانا اور نہ کوئی تراشی ہوئی
مورت یا لاٹ اپنے لیے کھڑی کرنا اور نہ اپنے مُلک میں کوئی
شبیہ دار پتھر رکھنا کہ اُسے سجدہ کرو اِسلیے کہ میں خداوند
تمہارا خدا ہوں ۔ " (تمام
آر کے جے وی )
بائبل دیگر خداوں ( دیوتاوں) کی عبادت کرنے کے خلاف
نصیحت کرتی ہے ۔ ہمیں دیوتاوں کو زیر و زبر کرنا چاہیے اور اُن
کے ستونوں کو کاری ضر ب کے ساتھ ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہیے ۔ مزید
براں ، خدا دوسرے خداوں کی طرف عدم اطمینان کو تقویت دیتا ہے ۔
خروج 23 : 24
"تُو اُنکے معبودوں کو سجدہ نہ کرنا اور نہ اُکی
عبادت کرنا نہ اُن کے سے کام کرنا : بلکہ تُو اُن کو بالکل
اُلٹ دینا اور اُن کے ستونوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا ۔ "
خروج 34 : 14
"کیونکہ تُجھ کو کسی دوسرے معبود کی پرستش نیں کرنی
ہو گی اِس لیے کہ خداوند جس کا نام غیور ہے وہ خدایِ غیور ہے
بھی ۔ "
میان علمِ فلکیات کے کاہن دنوں اور سالوں کا بکثرت طور
پر حساب کتاب کرنے میں ماہر تھے ۔ میان نے جان بوجھ کر 360دن کے
ٹن سال کا کیلنڈر کو لمبا
کرنے کے لیے سب سابقوں کے ساتھ مخاطب کیا ۔ یہ سابقے "
کاٹن" ہیں جو 20 ٹن سالوں اور " بیکٹن" کو 400 ٹن سالوں کے مطلب
کے ساتھ بیان کرتے ہیں ۔ 20
ملے جُلے شمسی یا قمری کا سائیکل دوباد ہ 20 سال کے وسیلہ ، مربع
شکل کاوقت تھا ۔ ملے جُلے شمسی یا قمری 20 سالہ سائیکلز 20سالہ
کیٹن سائیکلز اور 400سالہ
بیکٹن سائیکلز میں رونما ہوتے ہیں ۔ میسومریکن ماہر
آثارِ قدیمہ 400 سالہ بیکٹن سائیکل کو قبول کرتے ہیں کہ یہ میان
کیلنڈی نظام کا مرکزی حصہ تھا
۔
ریکارڈ کردہ وقت کے لیے اگلا منطقی مرحلہ 400 سالہ
بیکٹن کو دُگنا کرنا تھا ۔ اگلے زمانے کی قوسین 800 سالہ نسلی
سائیکل دور کے لیے 1 /ایس کیلنڈر کو پیش کرتا ہے ۔ دوہرا 400
سالہ بیٹم سائیکل 800 سالہ نسلی سائیکل کی پیمائش کرتا ہے ( ای
کیو این ۔ 5)۔ میان کے کیلنڈی نظام کو تعمیر کرنے کا اہم مرحلہ ،
800 سالہ نسلہ سائیکل نتیجے کے لیے مساوات 6 جو کہ دو 400 سالہ
بیکٹن سائیکل کو شامل کرتی ہے ۔ پیدائش میں آدم کی پیروی کرتے
ہوئے کیلنڈر کے " پیدا ہونے والے " نسب نامے کے لیے حوالہ جات
ہیں جو کہ ثانوی زمانے کی قسم کے نامزد کرداروں کے لیے 800 سالہ
نسلی سائیکلز کو ملاتے ہیں ۔ دُگنا کرنے اور وقت کو دو حصوں میں
تقسیم کرنے کے اعمال دہرائے جانے والی ترتیب کے ساتھ منسلک
کیلنڈروں سے فاصلاتی اوزار دریافت کیے گئے۔ اِس تقسیم شُدی وقت
اور اِس کے درمیان خدا کے آنے کا عمل مزید شمسی یا قمری
علیحدگیوں کو جاری رکھتا ہے ۔
مساوات 5 -6
5 ۔ ہر
360 دن کا 800 سالہ نسلی سائیکل
=2×400 سالہ بیکٹن سائیکلز ۔
6 ۔ 800
سالہ نسلی سائیکل = 400 سالہ بیکٹن سائیکل + 400 سالہ بیکٹن
سائیکل
میان کیلنڈر ی نظام
1 کن = 1 دن
1 یونیل =20 کنز = 20 دن
1 ٹن= 18 یونیلز = 360 دن
1 کیٹن = 20 ٹن = 7200 دن = 20 ٹن سا ل
1 بیکٹن = 20 کیٹنز= 144000 دن =ہر 360 دنوں کے 400 ٹن سال
400 سالہ بیکٹن
سائیکل =400 ٹن سا ل
800 سالہ نسلی سائیکل = 2× 400 سالہ بیکٹن سائیکلز =
288000 دن
5200 سالہ گریٹ سائیکل = 13 × 400 سالہ بیکٹن سائیکل
= 1872000 دن
5200 ٹن سالہ گریٹ سائیکل جس میں ہر سا ل 5 دن ویبن
شامل نہیں ہے ۔
5200 شمسی سالہ گریٹ سائیکل جس میں ہر سال 5 دن ویبن شامل ہیں ۔
مسو مریکن
کیلنڈر کا حساب شکل نمبر 1
میسو
مریکن کیلنڈر جالدار گئیر ز کی مانند کام کرتے ہیں
ٹزولکن سال
260 دن کا مقدس سال
1 ٹزولکن
سال = 260 دن کا مقدس سال =20 زمانے × 13 دن
1 ٹن سال =
360دن درمیانی نقطہ کا سال =18 یونیلز ×20دن ، جہاں 1 یونیل
=20 دن کے برابر ہے ۔
حاب سال 365
دن کا شمسی سال ہے جو =360دن کے ٹن سال + آخری 5 خاص ویبن
دنوں کو 360 دن کے ٹن سال کے آخر پر شامل کر لیے جاتے یں ۔
اِن آخری 5
دنوں کو بے نا م یا بد قسمت دن بھی کہا جاتا ہے ۔
میسومریکن
کیلنڈر کا حساب ، شکل نمبر 1
پیدائش
میں آدم سے پیدا ہونے والی نسل باپ سے بیٹے تک کی ثانوی زمانہ
کی فہرست بناتی ہے
، جب تک کہ آدم کی موت نہیں ہو جاتی ۔ آدم سیت کی پیدائش کے
بعد 800 سال تک زندہ رہا ۔ ثانوی زمانے کی قسم مکمل طو پر قمری
یا شمسی وقت ہے ، جسے یہاں "1 /ایس"کے طو ر پر ظاہر کیا گیا ہے ،
اورمسسل ترتیب کے ساتھ اِس میں وہ تمام قبیلوں کے سردار شامل ہیں
۔ یہودی کیلنڈر کا 19 سالہ 1 /ایس سائیکل میسومریکن کیلنڈر ز کے
متعلق 20 سالہ 1 /ایس سائیکل بننے کے لیے ردو بدل کرتا ہے ۔
ثانوی زمانہ کی
قِسم سے 20 سالہ 1 /ایس سائیکلز بنتے ہیں ۔ 20 سالہ 1/ ایس سائیکل میں ہر
سا ل 360 دن کا ٹن سا ل تھا ۔ میان اصطلاحات لفظ کیٹن میں سابقے
" کا " کو کام میں لاتا ہے جو ایک 20 سالہ کیٹن سائیکل کو بیان
کرتا ہے ۔ 20 گوناں
گوں 20 سالہ کیٹن سائیکل میان نو 400 سالہ بیکٹن سائیل کو بیان
کرنے کے لیے سابقے "بیک" کی اجازت دیتے ہیں ۔ 400 سال بیکٹن
سائیکلز کے اضافے کواینٹدلوین کیلنڈر میں اُن تمام کرداروں
کے لیے ثانوی زمانوں کوشمار کرتے ہیں ۔
پیدائش
5 :4
"اور
سیت کی پیدائش کے بعد آدم آٹھ سو برس تک جیتا رہا اور اُس سے
بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں :"
پیدائش میں اینٹدلوین میان کے 5200 سالہ گریٹ سائیکل کی طرف
اشارہ کرتا ہے ۔ میان کیلنڈر مزید 5200 سالہ گریٹ سائیکل کو
افشاں کرتا ہے ۔ ایک گریٹ سائیل 13 مختلف 400 سالہ بیکٹن سائیکل
(ای کیو این۔ 7) یا
5200 ٹن سالوں کو رکھتا ہے
جو 1872000دنوں کے مساوی ہیں ( ای کیو این 8)۔اٖضافی 5
ویبین دن 365 دن کے شمسی سال میں شمسی طرف سے تجویر کیے گئے ہیں اور علیحدگی کے ساتھ
اِس کا شمار مکمل
5200 شمسی سال کے گریٹ سائیکل میں کیا گیا ہے ۔ ٹائم اِمٹ ٹاٹ
کام پر کیا جانے والا کام 400 سالہ بیکٹن سائیکل یہاں تک کہ
زیادہ اوقات کے لیے وسیع ہوتا ہے ۔ 800 سالہ نسلی سائیکل پیدائش
5 باب سے آتا ہے
۔ 400 سالہ بیکٹن سائیکل ایک
800 سالہ جنسی ( نسلی ) سائیکل کو پیدا کرنے کے لیے ضرب کھاتے
ہیں ۔ 400 سالہ بیکٹن
سائیکل
کو میسومیریکہ میں وسیع طو ر پر استعمال کیا گیا تھا ۔
گریٹ
سائیکل کی مساوات 7-
8
7۔ 13
بیکٹن سائیکلز
×400
سالہ بیکٹن سائیکلز
=5200
سالہ گریٹ سائیکل
8۔
13
بیکٹن سائیکلز
×144000
دن ہر 400 سالہ بیکٹن سائیکل
=1872000
دن
=5200
ٹن سال
سٹیلے
، مقدس ستون اور مقررہ پتھر
یہ تمام دونوں
شمسی بادشاہت اور ابتدئی مشرق ِ وسطیٰ کی تہذیبوں کی مذہبی ہنر
مندی کے لیے بائبلی اصطلاحات ہیں ۔ مقدس عمودی پتھر کے ستونوں کے
دو بنیادی مقاصد تھے ۔ قدیم پتھر علامتی لوگوں کی نشاندہی کرتا
ہے ۔ خدا آسمان پر دن اور رات کے درمیان اور شمسی اور
قمر ی وقتوں کے درمیا ن تھا ۔ سورج کی طرف سے نکلنے والا سایہ
خدا کی صورت کے شواہد ہیں ۔ انسان عام لغوی عبرانی احساس میں ،
دن کی طرح تھا اور عورت حوا تھی
، یا رات
کی مانند تھی ۔ سایہ کی حرکت کے مطابق دن کے وقت کی پیمائش اُس
مقررہ پتھر کے افق کو استعمال کرنے سے کی جاتی تھی ۔ یہ سایہ دن
میں گھٹتا بڑھتا رہتا تھا اور شمسی حالتیں آسمان میں سمتوں کو
احاطہ کرتی تھیں۔ مخروطی پتھر کا مینار کا سایہ افق کے اُتار
چڑھاو کو بیان کرتا جو کہ آسمان ، نقطہ اعتدال اور خطِ استوا سے
دور ہونے کے معنی خیز دروازے تھے ۔ زرعی زرخیزی کے ہلالِ احمر کا
انحصار موسموں پر تھا
۔ بیج بونے اور فصل کاٹے کے اوقات پر دن کے سایہ پر
سالانہ قبضہ کر لیا گیا تھا ۔ ال ، ال شیدائی ، ایلو ہیم ، با
ایل ، با ایل اور بعال وہ نا
م تھے جو مقدس پتھروں سے منسلک تھے ۔
سٹیلے
، زبان اور تعمیراتی خصوصیات بہت عرصہ پہلے نئی اور پُرانی
دُنیاوں کے مابین تعلق کی حمایت کرتے ہیں تلفظ کو درست طور پر
سامنے لانا مُشکل ہے ، اب چیلن بعام ایک ادبی کام جسے ہسپانوی فتح کے
فوراً بعد میسومریکن انڈینز کے بارے سپینارڈ کی طرف سے قائم کیا
گیا ۔ لغوی طور پر ، کتاب " دیوتاوں کے منہ کے الفاظ ، یا
تقریر " ہے ۔ بابل میں ، ہم نے منکر دیوتا بعل پر غور کیا ۔ غیر
مستند کام میں اِسے بیل کہا گیا ہے : بیل اور اژدہاہے کی تباہی
کی تاریخ ۔ جب دانی ایل بُت پرستی کو شکست دیتا ہے ، وہ جھوٹے
دیوتاوں پر غالب آتا ہے ۔ منسی
بادشاہ نے یروشلیم میں اپنے پچپن سالوں کے دوران بُرائی
کی ( 2تواریخ
33: 1 -3)۔ منسی بادشاہ دو م ، حزقی یاہ کے بیٹے ن ے
"بعالم کے لیے قُربان گاہوں " کو قائم رکھا ۔
ہمورابی
کے کوڈ کو پتھر کے آٹھ فٹ لمبے بلاک پر کھودا گیا تھا ( سرکا
1792 بی۔ سی ۔ ای +
یا 70 سال )۔ اِس سٹیلے پر 282 قوانین کو ترتیب دیا گیا تھا جن
پر لوگ اپنی زندگی بسر کریں ، اُن میں سے بہت سارے موسویٰ شریعت
کا عکس پیش کرتے تھے ۔ میسومریکہ میں ، کھُدا ہوا سٹیلے 20 سالہ
کیٹن سائیکل اور 400 سالہ بیکٹن سائیکل کے بعد اہم واقیعات کو
قلمبند کرتا ہے ، جیسے کہ جنگوں اور قیادتی تبدیلیوں کو۔سٹیلے
پتھر کے عظیم بلاکس تھے ، جو مرکزی اورجنوبی امریکہ کی ہیکلوں
مخروطی میناروں کے قریب پائے جاتے تھے ۔ جو استثناء 13 : 3،
2 سیموئیل 18 : 18 ، 2 سلاطین 3 :2 اور بائبل کی
دیگر جگہوں میں "
مقدس ستونوں" کے طور پر جانے جاتے ہیں ، بعل کی کھُدی ہوئی مورت
خدا کو نہ ماننے والے مرد کی علامت ہے ۔ کعنانی بعل کے زنانہ جو
ڑ عستارات یا
اشریا تھا اور حاملہ عورت اکثر اُ س کی علامت تھی۔اسرائیل کا
واحد قادرِ
مطلق خدا بعل اور عستارات سے مختلف تھا جس کی لوگ عبادت
کرتے تھے جو کہ دیوتاوں اور دیویوں کے نام ہیں ( قضاۃ 2 :12
۔13)۔ لافانی مظاہر پرست جوڑا اِرد گرد کے گاوں کے لیے نذر
کیا گیا تھا ۔ بعل مادی ، بلا منافع دیوتا تھا جسے کسی
جگہ نصب کیا گیا تھا ۔ عستارات
یا بعض اوقات عستارہ ہمسایہ کھیتوں اور درختوں کے لیے
زرخیزی کی دیوی تھی (قضاۃ
10 :6 ، 1 سلاطین 14 : 23
اور 1 سلاطین 15 :13)۔ اُنچی جگہیں اور درخت (2
سلاطین 21 :7) بُت پرستی کی دعوت دیتے تھے جہاں قائم کی
گئیں مورتیں تھیں۔ مقرر کردہ پتھر دونوں مصر اور یوکٹین پینسولہ
میں مخروطی میناروں کے ساتھ پیش کیے جاتے تھے ۔
360
دن کا ٹن سال اور
260 دن کا ٹزولکن مقدس سال میسو مریکن کیلنڈر 52 سالہ کیلنڈر
راونڈ کی شکل میں یکجا ہوتے ہیں ۔ 52 سالہ تاریخی کیلنڈر دوہرے
کیلنڈی نظام کا کونے کا پتھر تھا ۔ ایک مکمل 52 سال کیلنڈر راونڈ
18980 سال بعد دوبارہ خود بخود دہرایا جاتا تھا ۔ کیلنڈر راونڈ
52 سالہ جسے 360 دن کے ٹن سال کے ساتھ ضرب دی جاتی ہے 18720 دنوں
کو پیش کرتا ہے ( ای کیو این ۔ 9)۔ جا ل جیسے گئیر کی مانند کا م
کرتے ہوئے ، 260 دنوں کا 72 سالہ ٹزولکن مقدس سال وہی 18720 دنوں
کو مساوی کرنے کے لیے ضرب کھاتا ہے ( ای کیو این ۔ 10)
پانچ خاص شمسی سمت ویبین چھٹیاں ہر سال آخری
260 دن کے ٹزولکن مقدس سال کے لیے جمع کی جاتی ہیں جو 52 سالہ
کیلنڈر میں شامل ہوتی ہیں ( ای کیو ای ۔ 11)۔ ایک اضافی 260 دن
کا ٹزولکن مقدس کیلنڈر 73 ٹزولکن مقدس سالوں کے لیے 72 ٹزولکن
مقدس سالوں کو جمع کرتا ہے ( ای کیو این ۔ 12)۔ 73 ٹزولکن مقدس
سالوں کو 260 دنوں سے ضرب دینے سے کیلنڈر راونڈ کے لیے مساوی 18980 دن ہوتے ہیں (
ای کیو این ۔ 13)۔ متواری ترتیب میں ، 52 حاب شمسی سال درست طور
پر ہر کیلنڈر راونڈ کے 18980 دنوں کے برابر ہے ( ای کیو این
۔14)۔ 52 سالہ کیلنڈر راونڈ 73 ٹزولکن مقدس سالوں کے برابر ہے
اور دونوں 18980 دنوں کے برابر ہیں ۔ آخری 260 دن کا ٹزولکن
مقدس سال ویبین
چھٹیوں کو شامل کرتے ہوئے آتا ہے ۔ مکمل 52 سالہ کیلنڈر راونڈ
18980 دنوں کا ہے ۔ اِس کیلنڈری نظام سے ، صرف ایک مرتبہ 52
سالوں کو 260 دن کے ٹزولکن مقد س سال کے کسی دن پر 360 سول سال
کے کسی دن ایک وقت
میں رونما ہونا ہے ۔ ایک مکمل کیلنڈر راونڈ اگلے دوہرے تسلسل کے
ساتھ دوبارہ سے شروع ہو گا ۔
مساوات 9-14
9۔
52 سالہ کیلنڈر راونڈ
×360
دن کا ٹن سال
=18720
دن
10۔ 72
ٹزولکن مقدس سال
×260
دن ٹزولکن مقدس سال
=18720
دن
11۔ 52 سالہ کیلنڈر راونڈ
×5
ویب دن
=260
دن ٹزولکن مقدس سال
=1
ٹزولکن مقدس سال
12۔ 72
ٹزولکن مقدس سال
+
1 ٹزولکن مقدس سال
=
73 ٹزولکن مقدس سال ہر کیلنڈر راونڈ
13۔
73
ٹزولکن مقد س سال
×
260 دن کا ٹزولکن مقدس سال
=
18980 دن ہر روانڈ کیلنڈر
14۔
52
حاب شمسی سال
×
365 دن کا حاب شمسی سال
= 18980 دن ہر راونڈ
کیلنڈر
52
سالہ میسومیریکن کیلنڈری راونڈ شکل نمبر 2
میسومریکن
52 سالہ کیلنڈر راونڈ
کا
گئیر ایکشن
1 ٹزولکن سال = 260 دن کا مقدس سال = 20
زمانے × ہر 13 دن
72 ٹزولکن
مقدس سال = 72 ×260 دن کا مقدس سال = 18720 دن
جہاں 1 ٹزولکن مقدس سال = 260 دن
آخری 260
دن کا ٹزولکن مقدس سال 73 ٹزولکن مقدس سال کو بنانے کے لیے
شامل کیا گیا
72 ٹزولکن مقدس سال × 5 خاص دن = 260 دن
= 1 ٹزولکن مقدس سال
52 سال کا
کیلنڈری راونڈ = 18720 دن + 260 دن کا مقدس سال = 18980
52 سالہ
کیلنڈری روانڈ = 73 ٹزولکن مقدس سالوں کے 260 دن = 52 حاب
سالوں کے 365 دن
52 سالہ
میسومیریکن کیلنڈری راونڈ شکل نمبر 2
میان کا 52
سالہ کیلنڈری راونڈ ایسی بنیاد کو تشکیل دیتا ہے جو 5200 سالہ
کریٹ سائیکل کو حاصل کرنے کے لیے 100 گنا زیادہ بڑی ہوتی ہے ۔
قمری یا شمسی کاموں کے مطابق اینکرز ازٹیک ، اِنکا اور
میان کیلنڈروں کو موثر انداز میں شمار کرنے کےلیے اکٹھا کرتے ہیں
۔ ابتدائی یہودی کیلنڈر کے تصورات اور پُرانے عہد نامے
کے دور کے طریقوں یا کاموں سے نسبت رکھتے ہوئے ، میسوپوتامین
تہذیب بہت عرصہ پہلے امریکہ کی طرف منتقل ہوئی ۔ سٹیلے کی عبادت
اور اُن پر خاص
طور پر کیلنڈری تاریخ کی تحریر
نے مقدس سرزمین اور میسومریکن میں اہم تاریخوں کو محفوظ رکھا ۔
20 ۔ 1/ ایس سالہ کیٹن سائیکلز ، 400۔ 1/ ایس سالہ بیکٹن سائیکلز
اور 800 سالہ نسلی سائیکلز جو آخری 5200 سالہ گریٹ سائیکل کو
بناتے ہیں ، اِس طرح ہم پیدائش میں اینٹیڈلوین کیلنڈر سے متعلق معنی
کو معلوم کرنے کے قابل ہیں ۔