Time Emits Calendar Research Ancient Calendars of the Holy Bible |
---|
چاند
ابتدائی کیلنڈر کے طور پر
میں لوگوں سے
اُس کےکلام ، مقدس بائبل کے وسیلہ بات کرتا ہے ۔ تاریخی ، الہامی
اور مافوق الفطرت ، بائبل ہمارے ساتھ رہی جب کیلنڈر کو ضبط تحریر
میں لانا شروع ہوا ۔ بائبل مقدس کا مطالعہ کرنے والے قدیم وقتوں
کے ریکارڈز کو سمجھ سکتے ہیں ۔ ہم معلوم کرتے ہیں جوپُرانے عہد
نامے میں شمار کیے گئے زمانوں کا اِن تین قدیم ترین کیلنڈر کے
استعمال کر تے ہوئے مطلب ہے ۔ سہ کیلنڈ ری نظام جو بائبل کے
اوقات کا مطالعہ کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے یہ یہودی ،
میسومریکن اور
مصری کیلنڈر ہیں ۔ یہ تینوں کیلنڈر ہمیں تاریخ نویسی کے زمانے سے
پہلے کے خاکہ کو کھنچنے کی اجازت دیتےہیں ۔ لفظ تاریخ نویسی کے زمانہ سے
پہلے میں " وقت سے پہلے ، اور " اُس" کی آمیزش او ر "کہانی"
شامل ہے ۔ سائنسدان جنہوں نے اِس بہت ابتدائی تہذیبوں کے ساتھ
کام کیا وہ اِس بنیادی کیلنڈر کے طریقہ کار کو مہیا کر سکتے ہیں
جنہیں ایک مرتبہ وقت کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ۔
ہمیں وقت کا مشاہد ہ کرنے کے ساتھ قدیم انسانیت کو دیکھتے رہنے
کے لیے خداوند کے اہم وقت کی اکائیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت
ہے ۔
پُرانے عہد
نامے کے ابتدائی حصے دنوں اور سالوں کا اکٹھے ذکر کرتے ہیں ۔ وقت
اور بائبلی تخلیق قدیم یہودی لوگوں کے جانے پہچانے بنیادی تصورات
کو شامل کرتی ہے۔ پُرانا عہد نامہ وقت کے حساب کتاب اور تحریر کے
بارے ہمارے حقیقت پر مبنی نظریات مہیا کرتا ہے ۔ خداوند دن اور
رات کو پیدائش کی کتاب میں بیان کرتا ہے ۔ جب سب سے پہلے ایک دن
کا کیلنڈر شرو ع ہوا ۔ سات دنوں کی تفصیلی ہفتہ کی تفصیل مزید
کیلنڈر کے بنیادی کام کو بیان کرتی ہے ۔ ہفتے کا مقدس ساتواں دن
ایک بنیادی مذہبی نظریہ ہے۔ چاند کی چار حالتیں مہینے کے دوران
ہمارے ہفتہ وار درمیانی وقفے کی نشاندہی کرتی ہیں ۔ تقریبا ً
قمری صورتیں ہفتے کے سبت کے کیلنڈر کی ابتدا کے ساتھ جُڑے ہوئے
ہیں ۔ ہفتے کا ساتوا ں د اور قمری مہینے قمری یا شمسی کیلنڈرز
کو بناتے ہیں ۔
ہم قدیم دنوں
کی دریافت کر رہے ہیں جب وقت کا تعین کرنے والوں نے سورج ، چاند
اور ستاروں کو دیکھا ۔ یہود ی کیلنڈر سادہ ہے جب آپ استعمال کیے
گئے اعداد کو سمجھتے ہیں ۔ یہودی کیلنڈر ک بنیاد چاند اور سورج
پر ہے اور یہ تخلق کے پہلے سال سے شمار کردہ سالوں کی تاریخ وار
پیمائش کرتا ہے ۔ جدید قلمبند کر دہ تاریخیں اِس دور کو بی ۔ سی۔ ای " عام
زمانہ سے پہلے" کے طو ر پرظاہر کرتی ہیں ۔ مسیحیت مسیح کی پیدائش
کے مطابق تاریخیں دیتی ہے ۔ اِسی بی۔ سی ۔ ا ی کا بنیادی مطلب
"قبل از مسیحی دور " یا سادہ طرح بی۔ سی " قبل از مسیح" ہے۔ اے ۔
ڈی ، آنو ڈونائی کی نشاندہی کرتے ہوئے مسیح کے اِسے لاگو کرنے
کے بعد وقت کا حساب لگانا ، جو لاطینی مطلب ہمارے خداوند کے سال
میں " الہیات کے بعد" کے مطلب کا مقابلہ کرتا ہے ۔
کیلنڈری نظام دُنیا کا تاریخ
وار نقشہ مختلف آغاز کے مطابق ہے ۔ کچھ یہودی روایات اپناتے ہیں
اور تخلیق کی تاریخ کو 5767 سال قبل یا تقریبا ً 3761 سال بی۔ سی
۔ ای کے طور پر رکھتے ہیں ۔ دوسرے آرچ بشہپ آشر کی شماریت 171
عیسوی کو تسلیم کرتے ہیں کہ تخلیق 4004 قبل از مسیح میں واقع
ہوئی ۔ مصری کیلنڈر 4236 بی۔ سی ۔ ای اور 4241 بی۔ سی ۔ ای کے
درمیان سے شروع ہوتا ہے ، جس میں مصری داستان بھی شامل ہے جو
دُنیا کی تخلیق کی وضاحت کرتی ہے ۔ مصر میں ابتدائی تاریخوں کا
انحصار ستاروں کے مشاہدات پر ہے ، صرف یہی ایک طریقہ ہے کہ
ابتدائی معاشرے کو کیلنڈری سالوں کی نشاندہی کرنا تھی ۔ ایک
دوسرا منصوبہ میان کیلنڈر کے 3113 بی۔ سی ۔ ای کی تاریخ ہونے کے
آغاز کا اندازہ لگاتا ہے
جس تقسیم ہوئے کیلنڈر کی صفات کو ماقبل تاریخ کے شمار کی
عمیق معائنہ کرنے کے قابل ہے۔ مقدس عبارات اور موجودہ سائنس
سُراغ مہیا کرتی ہے جو قدیم بائبلی تاریخ کو دوبارہ تعمیر کرنے
کی ضرورت کے لیے ہے ۔ اہم خدو خال قدیم وقت کے کیلنڈر سے جمع
ہوئے تاکہ و ہ اکٹھے نسلی بصیرت کو حاصل کرنے کے لیے تیار ہوں۔
تین قدیم کیلنڈری نظام کیلنڈری سائنس کی دُنیا کی قدیم ترین پٹڑی
کو تشکیل دینے کے لیے تھی ۔ خدا نے انٹیڈلوین بزرگوں کی قابلِ
فہرست عمرو ں کو لکھنے کے لیے قمری یا شمسی کیلنڈر کا
استعمال کیا ۔ آدم کا خاندان ابتدائی وقت سے نئی دریافت کا
پیغام دیتا ہے ۔
آدم کی عمریں
پُرانے عہد نامے اور معنی خیز کیلنڈر کی معلومات کی بہتر سمجھ
میں مدد کریں گیں ۔ ٹائم امٹ ڈاٹ کام وقت کے حساب اور
ریکارڈکی تاکید کرتی ہے ۔ ہم واپس دن اور رات کی ابتدا پر واپس
جاتے ہیں جو ہفتے کے ساتویں مقدس دن کی طرف راہنمائی کرتی ہے جو
کہ خدا اور کیلنڈری اوقات کے درمیان اِس مشاہبت کی تلاش کرتی ہے
۔
پیدائش 1 : 4
" او ر خدا نے
دیکھا کہ روشنی اچھی ہے اور خدا نے روشنی کو تاریکی سے جُدا کیا
۔ "
لغوی عبرانی
تعریف میں خدا روشنی
اور تاریکی کے "درمیان" تھا ۔ یہ بنیادی درمیانی بائبلی تعریف
خدا کے ہونے کے خفیف سے فرق نظریہ کو قائم کرتی ہے جو ایک طرف دن
کی روشنی ، اور دوسری طرف تاریکی کے درمیان یا اِسے جدا کر رہا
ہے ۔ یہ مطلب دن اور رات کی شناخت کے لیے پیش روی کو ترتیب دیتا
ہے ۔
پیدائش 1 : 5
"اور خدا نے
روشنی کو تو دن کہا اور تاریکی کو رات اور شام ہوئی اور صبح ہوئی
، سو پہلا دن ہوا " ۔
خداوند دو بڑی
روشنیوں کو آسمان پر رکھتا ہے ، ایک دن پر حکومت کرنے کے لیے
اور ایک رات پر حکومت کرنے کے لیے ۔ سورج کی روشنی کی دن کی
پیائش کے ہے اور چاند کی روشنی وقت کی پیمائش کے لیے جو دن سے
بڑی ہے ۔ بے شک ، بڑی روشنی ، سورج کی ہے ۔ ہر وقت ہم کہتے ہیں
کہ شمسی نظام کا تعلق سورج سے ہے ۔ کم روشنی ، یا قمری روشنی ،
چاند کی ہے ۔ لفظ قمری کا تعلق چاند یا مہینے سے ہے ۔ سورج اور
چاند کی پہچان روشنی پھیلانے والی چیزوں کے ساتھ ہے ۔
خدا کا وقت کی پیمائش
کرنے کے لیے روشنی کو تاریکی سے جُدا کرنے یا اِن کے درمیان آنے
، تقسیم کرنے کا یہ کام اصل یہودی کیلنڈر کی بنیاد کو پیش کرنا
ہے ۔ کیلنڈر، وقت اور ہفتے کا مقد س ساتواں د ن بائبل مقدس کے
لیے خالص ترین وقت کا حوالہ ہیں ۔ ہمیں بنائے گئے عقائد اور وقت
کے بارے نظریات کی پرکھ کرنی ہے ۔ پیدائش 5 باب میں ، باہمی تعلق
آدم اور عدد کے قدیم کیلنڈروں کے ساتھ جکڑا جاتا ہے جو شجرہ نسب
کے ساتھ وجود رکھتا ہے ۔ آدم اور نوح کے وسیلہ اُس کی نسل
اینٹڈلوین بزرگ ہیں ۔ اینٹڈلوین ہمیں بتاتے ہیں کہ نوح کے بڑے
طوفا ن سے پہلے تھے اور وہ تمام قبیلوں کے بزرگ تھے یا انسانیت
کے باپ دادا تھے ۔ بائبل مقدس
ہمیں ہماری کیلنڈری تاریخ اور ابتدائی الہیات کے خزانوں
کو مہیا کرتی ہے ۔ کائنات کا مالک ، وہ جو جلال اور فضل کے تخت
پر بیٹھتا ہے ، وہ ہمیں وقت دینے کے لیے اپنے دائیں ہاتھ کو
پھیلاتا ہے ۔
ہم انسانی نسل
بنتے ہیں جب آپ مرد اور عورت کو اکٹھا رکھتے ہیں ۔ یہاں دو لغوی
عبرانی تعریفیں ہیں ۔ آدم کا
لغوی عبرانی سمجھ میں مطلب " آدمی" ہے ۔ لفظ آدم شخصی
اسمِ ضمیر نام جیسے کہ بوب یا جا ن سے مختلف ہے ۔ آدم انسانی
مخلوق ہے ، ایک جنسی آدم یا سانس لینے والی مخلوق۔ اِس کا میں
آدم انسان کے عالمگیر ، جنسی مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ آدمی
اساسی لفظ کی اخذ کردہ قسم ہے جو سُرخ چکنی مٹی ، عام مٹی کو بیان کرتی ہے ۔
لغو ی لفظ آراستہ معنی کی تلاش کرتا ہے جو ہمارے کیلنڈر کے
مطالعہ میں ہماری مدد کرتا ہے ۔ ایمان اور قصے کہانیوں کی آمیزش
تہذیب و تمدن سے متعلق ابتدائی نظریات ہیں ۔ لوگوں کی ہمیشہ
نشاندہی کیلنڈر کے ذریعہ پیدائش اور موت سے کی گئی ۔ کیلنڈروں کو
زندگی کے بعد یاد دہانی کے لیے روحانیت کے ساتھ متحد کیا جاتا ہے
۔ ابتدائی مذہب نے مو ت کی دفنائے جانے اور مٹی کا مٹی کے
ساتھ مل جانے کے طور پر کہتے ہوئے روح اور جان کے تصورات کی
پہچان کی ۔ آدمی کی زندگی کے وقت کو پیدائش 5 باب میں قمری یا
شمسی سالوں میں درست طور پر دیا گیا ہے ۔
لغو ی عبرانی
میں حوا ایک عورت ہے ۔ وہ زندگی دینے والی ہے ، زندوں کی ماں ،
یا بچے پیدا کرنے والی۔ نسوانی زرخیزی کے معاملہ کو ہمیشہ قمری
مشاہدے کے ساتھ منسلک
کیا گیا ہے ۔ قمری مہینہ ہمیشہ انسانیت پر نقش و نگار بناتا ہے ،
یہ ایک ماں کی پُرانے وقتوں کی قیاس آرائیاں ہیں ۔ نئے چاند کے
سائیکلز وقت کاحساب لگانے کی بنیاد تھے جو کہ قمری یا شمسی کیلنڈروں کے
اجزاء تھے ۔ جہاں حوا قمری
مشاہدے کے مطابق انسانی ترتیب کی نسوانی سمت کی نمائندگی کرتی ہے
، آدم مردانیت کی نمائندگی کرتا ہے ، جو افق پر شمسی حالت کے
مطابق ہے ۔ دوسرے لفظوں میں ، آدم کا مرد ہونے کا تصور سال کے
تمام چاروں موسمو ں میں سورج کی حالتوں کو ترتین دینے کی جانب
مفہوم کا اشارہ کرتا ہے ۔ آدم اور حوا کائناتی قدامت کے ساتھ
مضبوط تعلق رکھتے تھے ۔
ساتویں دن پر
خداوند کے آرام کرنے کی صفائی متواتر ٹائم فریم کے درمیاں
علیحدگی کو بیان کرتا ہے ۔ خداوند دوبارہ ، دن کو رات سے جُدا
کرتا ہے ، تقسیم کرتا ہے یا درمیان ہے ۔ اُن میں دوبارہ دہرائے
جانے والے نمونے پاک تعلق کو دکھاتے ہیں جو کہ کیلنڈری اوقات کی
خاص تقسیم کو پیش کرتے ہیں ۔ ایک قمری حصے کا تغیر دوسرے قمری
حصے کے آغاز ہو ختم کر رہا ہوتا ہے جو کہ وقت کی پیمائش کی سب
سے بہترین اکائی ہے ۔ خدا نے سبت کے دن کو پاک ہونے کے طور پر
الگ کیا ۔ خدا نے آنے والے تمام وقتوں کے لیے یہودی سبت کو
متبرک کر دیا ۔ ہفتہ
کے ساتویں دن کی پاکیزگی کا یہودی معنی اور کہیں دوسر ی جگہ
عدد سات ابتدائی کیلنڈر کے طور پر چاند کی مذہبی بجا آوری میں
مد د دیتا ہے ۔
قمری یا شمسی
کیلنڈر حتمی دلالت کی انواع و اقسام کے ساتھ ظاہر ہونا شروع ہوتا
ہے دن اور رات ،
ہفتوں کے درمیان سبت کے طور پر ، نیا چاند ، ہلالِ احمر اور آخر
کار درمیانی دن یہا ں زمین پر الہاہی کفایت شعاری کو جاری رکھتے
ہیں ۔ قمری یا شمسی کیلنڈر میں وقت کے مرحلے طویل وقت کے سائکلز
کے لیے جمع ہوتے ہیں ۔ سال اور پھر مزید سال وسیع مناسبت کے لیے
اِنہی مذہنی نظریہ کو پیش کرتے ہیں ۔
رات کے وقت چاند میں ہونے والی
تبدیلیاں ہفتہ کے ساتویں دن کو مہیا کرتی ہیں ۔ سات دنوں کی
تقسیم خاکہ نمبر 1 میں چا ر بنیادی قمری حصوں کو الگ کرتی ہیں ۔
نئے چاند ہلال کے ساتھ شروع کرتے ہوئے ، چاند جو اُن راتوں میں
آہستہ آہستہ دکھائی دیتے ہوئے نکلتا ہے ۔ چاند کا پہلا نصف حصہ
تقریباًساتویں دن قابلِ دید ہوتا ہے۔ چاند دو ہفتوں کے اختتام پر
پورا چاندبننے تک بڑھتا رہتا ہے ۔ قمری روشنی تیسرے ہفتے میں
بڑھاو کے لیے اُلٹ ہو جاتی ہے ، نصف نموداری کےساتھ زرد ہو جاتی
ہے۔ چوتھا ہفتہ مہینے کو پورا کرتا ہے اور یہ نمود نئے چاند کے
لیے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ چار قمری حصوں کا مکمل ہونا مہینے
پر محیط ہوتا ہے ۔ اصل قمری مہینہ
51۔29 دنوں کی پیمائش کرتا ہے ۔ قدیم کیلنڈر بنانے
والوں نے اصل مشاہدے کے مطابق اِس قربت کو قلمبند کیا ۔ 29 دنوں
یا 30 دنوں کے تمام قمری مہینے قمری یا شمسی کیلنڈر ی نظام میں
ایک عام مشق تھی ۔ 5۔29 دنوں کے قمری مہینے کی اوسط نئے چاند کے
نظر آنے کو دہراتا ہے ۔ روشنی اور تاریکی قمری یا شمسی کیلنڈرز
کی قمری سمت میں قمری حصوں کی درجہ بندی کرتی ہے ۔ قمر ی وقت کی
اصل تشریحات سبت کے دنوں پر ہفتوں کے دوران خداوندکو رکھتی ہیں ۔
چاند کے چار
حصے ۔ خاکہ نمبر 1
نیا چاند پہلا نصف حصہ
پورا چاند
چوتھا
نصف
حصہ
بڑھتا ہوا چاند
گھٹتا ہوا چاند
قمری مہینے کے
5۔29 دنوں کی اوسط
چاند کے چار
حصے ۔ خاکہ نمبر1
یہودی کیلنڈر کی قمری یا
شمسی کیلنڈر کی بنیادیں کلام کی ابتدائی آیات سے توسیع پاتی ہیں
، فطرتی ، آسمانی کرہ کے یکساں گردش وقت کا حساب لگانے کے محوری
نشان لگانے والے ہیں ۔ قدیم نشانات کی فہرست کا ذکر پُرانے عہد
نامے میں کیا گیا ہے جسے وقت کا حساب لگانے کے لیے اِس قمری یا
شمسی کیلنڈر ی نظام کو استعمال کیا گیا ہے ۔ اِن قمری حصو ں کا
مشاہدہ قمری حالت کو آدم اور اُس کی نسل کی عمروں کے ساتھ منسلک
کرتا ہے ۔ دس ہزار سال قبل ، بنیادی تاریخی کیلنڈر بنانے والوں
نے پیشگی سائنس کو قائم کیا جیسے کہ علم ریاضیات اور علم فلکیا ت
کو ۔ یہ درمیانی دن 365 دنوں کے ہمارے جدید شمسی سال کو پورا
کرنے کے معاملہ میں بارہ چاند کےمہینوں میں شامل کیے جاتے ہیں ۔
یہ درمیانی دن قمری اور شمسی اوقات کے درمیان وقت کی علیحدگی کو
بہتر طور پر بیان کرتے ہیں ۔
وقت کی تقسیم (مساوات)
موجودہ 365 دن کے شمسی سال کے
دوران یہاں 12 ختم ہوئے قمری مہینے ہوتے ہیں ۔ اُس کے بعد پہلا
دن ، جو کبھی تبدیل نہیں ہوتا ۔ قمری مہینے کی اوسط 5۔29 دن کی
ہے جو کہ ستاروں سے بھری ہوئی گزشتہ رات کے مقابلہ میں پیمائش کی
ہوتی ہے ۔ یہاں ایک قمری مہینے یں چار نصف ہوتے ہیں ۔ نئے چاند
سے ، جو چاند کی روشنی کو ظاہر نہیں کرتا ، چاند کا پہلا حصہ ،
یا روشن چاند کا
نصف ، تقریبا ایک ہفتہ گزر چُکا ہوتا ہے ۔ دو ہفتوں کے بعد بڑھتی
ہوئی روشنی پورے چاند کی طرف بڑھتی ہے ۔ اِسی کو واپس اُُلٹ کرتے
ہوئے ، مہینے کا تیسرا ہفتہ چاند کی روشنی کو واپس دوبارہ پہلے
کی مانند کم کرتا جاتا ہے ۔ اور چوتھا ہفتہ لگاتار چاند کی روشنی
کو کم کرتا جاتا ہے جب تک کہ دوبارہ نیا چاند نکل نہیں آتا ۔
بارہ تیار چاند جن کو 5۔29 دن کے ساتھ ضرب دی جاتی ہے جو ایک
مہینے کے حساب سے تقریبا قمری سال کے 354 دنوں پر مشتعمل ہوتے
ہیں ۔
قمر ی یا شمسی
کیلنڈری سالوں کے مابین وقت کا فرق قمری یا شمسی کیلنڈر کی ترتیب
کو مہیا کرتا ہے ۔ 12 مہینوں کے قمری سال کے درمیان قمری یا شمسی وقت کی علیحدگی کے 11
دن تفریق کرتے ہیں اور
365 دن کے شمسی سال سے ( ای کیو این ۔ 2)۔ ہر سال 11 دنوں کا فرق
قمری یا شمسی کیلنڈرز کے لیے مڑا ہوا ہے ۔ 19 سالوں کے دوران ،
ہر سال قمری یا شمسی وقت کی تقسیم کے 11 دن اِس قمری سالوں اور
شمسی سالوں کے درمیان اِس تقسیم کو ضرب دیتے ہیں ( ای کیو این ۔3)
قمری یا شمسی وقت کی علیحدگی 19 سال گزر جانے کے بعد 209 دنوں کی
تفریق کی پیمائش کرتی ہے ۔ اِسی لیے ، کوئی بھی 19 سال کا قمری
یا شمسی کیلنڈر سائیکل ان 209 بقیہ دنوں کی مشترکہ علیحدگی کو
رکھتا تھا جو کہ کیلنڈر کی قمری سمت کو پکڑنے کے طور پر تھی ،
اوراِس میں کیلنڈر کی شمسی سمت بھی شامل ہے۔ یہ درمیانی نظا م
کیلنڈر ی ریکارڈ کی تلافی کرنے کے لیے تہذیبوں کے درمیان
گٹھتابڑھتا رہتا ہے ۔ میا ن کیلنڈر 20 سال سے زائد کے قمری یا
شمسی کیلنڈر کے چکر سے 210 دنوں کو تقسیم کرتا ہے ۔ ( ای کیو این
۔3)۔
اِس ساری عبارت میں ، قمری یا
شمسی ظاہری کیلنڈر کا طریقہ کار ہے جو قمری یا شمسی وقت کے ساتھ
نسبت رکھتا ہے ۔ یہ تبدیلیاں قمری یا شمسی وقت کی تقسیم میں شامل
ہیں جو قمری سالوں اور شمسی سالوں کے درمیان وقت کی طرف اشارہ
کرتی ہیں ۔ خاص موقع پر اِس جملے کو ایس /1 کے اختصار کے ساتھ
بُلایا جاتا ہے ۔ قمری سمت خاص طور پر قمری یا چاند کے حساب کے
مطابق وقت کی پیمائش کے ساتھ مخاطب ہوتی ہے ۔ شمسی سمت وقت کے
حصے کرتا ہے جس کا انحصار سورج یا شمسی حساب کے ساتھ ہے ۔ قدیم
کیلنڈروں کا سروے کرنے کے لیے قمری یا شمسی کیلنڈر کا اہم اپروچ
ہے ۔
مساوات 1 -3
1۔ 12 مہینے۔ قمری سال ۔
5۔29 دن کا قمری مہینہ
12 قمری مہینے ایک قمری
سال میں ۔ x
354 دن کا قمری سال۔ =
2۔ 11 دن کا قمری یا شمسی
وقت کی تقسیم
365 دن کا شمسی سال
11 دنوں کا 1/ ایس علیحدہ
1/یس کا کیلنڈر۔ =
3۔ قمری یا شمسی وقت کی
علیحدی کے لیے 20 سال کا ایل / ایس سائیکل ۔
11 دنوں کا ہر ایل / ایس
کیلنڈری سال کی علیحدگی ۔
19 سال ایل / ایس
کیلنڈری سائیکل ۔ x
209 دنوں کی ہر 19 سالہ
ایل / ایس سائیکل کی علیحدگی۔
ہر 20 سالہ ایل/ ایس سائیکل
میں تقریبا ً 210 دنوں کی علیحدگی۔ =
قمری یا شمسی
کیلنڈر حتمی دلالت کی انواع و اقسام کے ساتھ ظاہر ہونا شروع ہوتا
ہے دن اور رات ،
ہفتوں کے درمیان سبت کے طور پر ، نیا چاند ، ہلالِ احمر اور آخر
کار درمیانی دن یہا ں زمین پر الہاہی کفایت شعاری کو جاری رکھتے
ہیں ۔ قمری یا شمسی کیلنڈر میں وقت کے مرحلے طویل وقت کے سائکلز
کے لیے جمع ہوتے ہیں ۔ سال اور پھر مزید سال وسیع مناسبت کے لیے
اِنہی مذہنی نظریہ کو پیش کرتے ہیں ۔
قمری یا شمسی کیلنڈرز عموماً پوری
قدیم دُنیا میں تھے ۔ مختلف کیلنڈری نظام خفیف سی تبدیلی کے ساتھ
19 سالہ چکر کے ساتھ کام میں لائے جاتے تھے ۔ یہود ی کیلنڈر کا
مطالعہ ضروری سمجھ کو مہیا کرتا ہے جو کہ قمری یا شمسی کیلنڈی
چکر کے لیے ضروری ہے مساویانہ
طور
پر اہم ہوتے ہوئے، یہودی کیلنڈر پُورے پُرانے عہد نامے میں پایا
جانے والا سب سے اہم وقتی تحریر کا منصوبہ تھا ۔
یہود ی کیلنڈر کی تقریب اور
چھٹیوں کو منانے سے
متعلق مزید معلومات ٹائم امٹس ڈاٹ کام ویب سائٹ پر دستیاب
ہے ۔ اِس کا م کی وسعت بنیاد ی طور پر ایل / ایس کے برتاو پر ہے
۔ کیلنڈر
کےقدیم اور جدید ورژن بہت کم تبدیل ہوتے ہیں ۔ درست موازنہ صرف
یہودیت ازم کا مطالعہ کرنے کے ذریعہ ہی ممکن ہے ۔