Time Emits Calendar Research Ancient Calendars of the Holy BibleAges of
Adam ToC
Articles
Videos
Holy
of Holies ToC
Get_More_Time
Print
Edition from CreateSpace.com $12.99
Ebook PDF Download $ 9.95 Affliates Blog Antediluvian Calendar Adam and Seth Enos Cainan Mahalaleel Jared Enoch 364-Days 800-Years Jewish Mayan Egyptian Donate |
---|
میں لوگوں سے
اُس کےکلام ، مقدس بائبل کے وسیلہ بات کرتا ہے ۔ تاریخی ،
الہامی اور مافوق الفطرت ، بائبل ہمارے ساتھ رہی جب کیلنڈر کو
ضبط تحریر میں لانا شروع ہوا ۔ بائبل مقدس کا مطالعہ کرنے والے
قدیم وقتوں کے ریکارڈز کو سمجھ سکتے ہیں ۔ ہم معلوم کرتے ہیں
جوپُرانے عہد نامے میں شمار کیے گئے زمانوں کا اِن تین قدیم
ترین کیلنڈر کے استعمال کر تے ہوئے مطلب ہے ۔ سہ کیلنڈ ری نظام
جو بائبل کے اوقات کا مطالعہ کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے یہ
یہودی ، میسومریکن اور
مصری کیلنڈر ہیں ۔ یہ تینوں کیلنڈر ہمیں تاریخ نویسی کے زمانے
سے پہلے کے خاکہ کو کھنچنے کی اجازت دیتےہیں ۔ لفظ تاریخ نویسی کے زمانہ سے
پہلے میں " وقت سے پہلے ، اور " اُس" کی آمیزش او ر "کہانی"
شامل ہے ۔ سائنسدان جنہوں نے اِس بہت ابتدائی تہذیبوں کے ساتھ
کام کیا وہ اِس بنیادی کیلنڈر کے طریقہ کار کو مہیا کر سکتے
ہیں جنہیں ایک مرتبہ وقت کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا
گیا ۔ ہمیں وقت کا مشاہد ہ کرنے کے ساتھ قدیم انسانیت کو
دیکھتے رہنے کے لیے خداوند کے اہم وقت کی اکائیوں پر نظر ثانی
کرنے کی ضرورت ہے ۔
یہودی کیلنڈر کو شمسی یا قمری کیلنڈر کے
طو ر پر وسیع پیمانے پر جانا جاتاہے جو اب بھی ہمارے جدید
اوقات میں لگاتار قابلِ استعمال ہے ۔ یہ یہودی کیلنڈر قدیم
ترین کیلنڈر کی کاریگر
ی کے وجود پر لاگو ہوتا ہے ۔ موجودہ یہودی
کیلنڈر سالوں کی دو بنیادی اقسام، مقدس اور شہری سال پر مشتعمل ہے ۔
مقدس کیلنڈر موسیٰ کو دیے گئے اصل حکم نامے سے آتا ہے اور
یہ مذہبی تقاریب کے لیےسرکاری کیلنڈری سال ہے ۔ موسیٰ کے وقت
قومی کیلنڈر موسمِ بہار یا
آبیب کے مہینہ میں شروع ہوا ۔ داود کا ستارہ یا داود کی سپر (
ڈھال) ایک قابلِ قبول علامت ہے جو یہودی کردار کی شناخت کرتی
ہے ۔ داود کے نشان میجن کا قومی استعمال قو م اسرائیل کے
ریاستی جھنڈے پر ظاہر ہوتا ہے ۔ کچھ خیال کرتے ہیں کہ مثلث کا مساوی
طور پر ایک دوسرے کے ساتھ جُڑنا عمیق الہیاتی معنی کا حامل
ہے ۔ یہودی عبادت گاہوں نے عبادتی گھروں کے طور پر اپنی
شناخت کے لیے اِس علامت کو استعمال کیا ۔